نسبی ابعاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باہمی فاصلے، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باہمی فاصلے، وہ فاصلے جو مختلف اجرام یا اجسام کے درمیان ایک دوسرے کی نسبت سے ہو۔